تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چکر" کے متعقلہ نتائج

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چَکَر بَسولَہ

رک : چکر معنی (۲)

چَکْرَہ

قطرہ

چَکْر گَتی

کسی مرکز کے چاروں طرف گھومنا، گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

چَکْری گِرَہ

چَکْری عَمَل

(سائنس) چکر کھانے یا گھومنے کا عمل ، گردشی عمل ، گھماؤ.

چَکَرِہا

نوکری پیشہ یا نوکری کا عادی شخص ؛ وہ جسے نوکری کی حاجت ہو ؛ نوکری کے لیے موزوں شخص ل اچھا نوکر

چَکَر ڈَنْڈ

(ورزش) ڈنڈ کی ایک قسم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہیں پیٹ کے پاس لاتے ہیں.

چَکَر مَکَر

(لشکری) وغا و فریب ؛ حیلہ حوالہ ، بہانہ ، دم ؛ جھانْسا

چَکَر ڈَنْڑ

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے

نوکری کرنا اپنی خوشی آزادی اور اپنی جان کا بیچنا ہے

چَکَر چال

دائرہ میں گھومنا

چَکَر وَرْنی

برہمنوں کا ایک درجہ

چَکَر گِھنّی

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

چَکَر بِھنّی

رک : چکر گھنی.

چَکْری عَدَدِ قَدْرِیَّہ

(کیمیا) ایثم کے گھماؤ سے متعلق عدد قدریہ جو حسابی طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے.

چَکْرا

بڑا، دل یا آٹے کی نبی ہوئی ٹکیہ، دال سے تیار کردہ کھانا

چَکْری

چَکْرَت

گردش، چکر

چَکْرَم

بے وقوف ، بوڑم

چُکْرا

بھوسی چو کر سے بنی ہوئی چیز، معمولی اور حقیر خوراک

چُکْری

زمین کی تقسیم جو چھوٹے چھوٹے حصّوں میں کی جاتی ہے

چَکَر مَکَر بَھرنا

ناز و انداز دکھانا ، چھل فریب کرنا.

چَکَر مَکَر کَرنا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

چَکْرِت

حیران ، ہکّا بکّا ، بھونْچّکا ، مبہوت ؛ رک : چکت.

چَکُرا

جلد باز ، تاولا ؛ بے پروا ، وہ شخص بو بے پروائی سے لوگوں کو نقصان پہنچائے

چَکَر مَکَر لَگانا

چَکَر گھُمْنی کھانا

گردش کرنا ، چکر لگانا ، چکر کھلانا ، گھمانا.

چَکَر گھُمْنی کِھلانا

چَکَرنا

پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.

چَکَرْبا

شور، غوغا، ہلچل، کھلبلی

چَکَر مَکَر مَکَر لَگانا

حیلہ حوالہ کرنا ؛ ہلنا ، جنْبش کرنا

چَکَرْ مَکَرْ چَلے جانا

ہلنا، حرکت کرنا، پھرنا

چَکَرْیا

نوکری پیشہ اور حاضر باش مرد، چاکری

چَکْرا دینا

پریشان کر دینا ، الجھن میں ڈال دینا ، حیران کر دینا.

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چَکْریلا

گول ، مدور

چَکْراسی

ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز کر سیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

چَکْریٹھا

بہت بڑی آنکھوں والا، اُبھری ہوئی آنکھوں والا

چَکْری کھانا

رک : چکر کھانا.

چَکْرَنْگ

ایک پرند ، ہنْس

چِکَّرنا

چکارنا

چَکْرَم بَنانا

بہت زیادہ پریشان کرنا ؛ مصیبت میں ڈالنا

چَکروال

چَکَّر میں رَہْنا

چکر میں رکھنا کا لازم، چکر میں ہونا

چَکَّر میں ہونا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

چَکْراوَل

گھوڑے کے پاؤں کی گول ہڈی

چَکْردھاری

وشنو کا لقب

چَکَراں

چکر (رک) کی جمع .

چَکَّر دار زِینَہ

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

چَکَّر گُل

(سنگ تراشی) منْبت کاری پھول جو بیل بوٹے کے بغیر کے بغیر مرغول کی روکار پر دونوں جانت یا چکے (چگے) پر بنا دیا جائے ، ٹپا

چَکَّر باز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone