تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَر" کے متعقلہ نتائج

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چُقَّر

جوہڑ، چشمہ، ڈابر

چَقَّر

رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے

چَقَر

The flint.

چَکَر بَسولَہ

رک : چکر معنی (۲)

چَکَر چال

دائرہ میں گھومنا

چَکَر بِھنّی

رک : چکر گھنی.

چَکَر مَکَر لَگانا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

چَکَر ڈَنْڈ

(ورزش) ڈنڈ کی ایک قسم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہیں پیٹ کے پاس لاتے ہیں.

چَکَر گھُمْنی کھانا

گردش کرنا ، چکر لگانا ، چکر کھلانا ، گھمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَر کے معانیدیکھیے

چَکَر

chakar•चकर

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چَکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

شعر

Urdu meaning of chakar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) dile hu.e chane ya baaaz duusrii daalo.n ke chhilke, chane ke paudo.n kii ja.Den, jo khet me.n lagii rah jaa.e.n

चकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्रवाक पक्षी

چَکَر کے مترادفات

چَکَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone