تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھدا" کے متعقلہ نتائج

کھدّا

گڑھا، غار، کھائی

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کَھدانا

وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا

کَھدان رُوپ

کھدان کی وہ شکل جس میں کان سے معدنیات کھود کر نکالی جائیں.

کَھدان

مٹی کی تہوں کے نیچے پتّھر کی چٹان یا اور کسی قسم کے جمادات کا ذخیرہ، کان، کھان

کُھدالی

کھودنے کا آلہ ، چھوٹی کدال.

کُھدان

زمین کھودنے کا عمل

کھداوٹ

کھودنے کا فعل، کھودنا

کھدارت

جو بھوک کی وجہ سے تکلیف میں ہو، بہت بھوکا

کھدائی

اٹھنی، چونی

کُھدائی کا کام

پتّھر لکڑی وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار اور پھول بُوٹے کھودنے اور تراشنے کی صنعت ، مداخل کا کام ، منبت کاری کا کام.

گَھس کُھدا

گھاس کھودنے والا، گھسیارا، چرکٹا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone