تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گریبان" کے متعقلہ نتائج

گَریبان

کرتا یا قمیص کا وہ حصہ جو سینہ پر ہوتا ہے، جو گردن سے نیچے سامنے کی طرف ہوتا ہے، گلا، گردن

گِریبان

گِریبانِ کوہ

وہ جگہ جو پہاڑ کے درمیان ہو، پہاڑ کا عمودی شگاف

گریبان میں ہونا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گِریبان ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔؎

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

گِریبان گِیر

accuser, prosecutor, plaintiff

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

گریبان کھینچنا

حاکم کے پاس پیش کرنے یا زبردستی کوئی کام لینے کے لئے گریبان سے پکڑ کر کھینچتے ہیں

گِریبان نِکَلنا

۔گریبان پھٹنا؎

گِریبان پَکَڑنا

seize by the neck, seek redress or explanation, threaten bodily harm

گِریبان پھاڑْنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

گریبان میں ڈالنا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گریبان پکڑ کر گھسیٹنا

تقاضا کرنا، گریبان پھڑنا، تار تار کرنا، ٹکڑے کرنا

گریبان میں سر جھکانا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گِریبان چاک کَرنا

گِرِیبانی

لباس کی ایسی تراش کہ اُسے زیب و زینت کے لیے قبا وغیرہ کے اوپر پہنا جاسکے

گِریبان تار تار کَرنا

گِریبان میں مُنْھ چُھپانا

۔(کنایۃ۔) شرمندہ ہونا ۔آنکھیں نیچی کرنا۔

گِریبان چاک چاک کَرنا

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سَر بَہ گَریبان

in thought, worried, repentant

اَلَفِی گَریبان

کرتے کی وہ سیدھی پٹی جو سینے پر گلے سے لیکر کوڑی تک ہوتی ہے اور جس میں بٹن لگاتے ہیں

ہاتھ گریبان تک لے جانا

گریبان پھاڑنے کے لئے ہاتھ کا اس تک پہنچنا، گریبان پھاڑ ڈالنا

میرا ہاتھ تُمہارا گَرِیبان

انصاف طلبی اور داد خواہی کے موقعے پر کہتے ہیں

سَر گِریبان میں ہونا

سر گریباں میں ڈالنا (رک) کا لازم ، فکر ہونا.

ہاتھ میں گِریبان ہونا

۔(کنایۃً) کسی کے ظلم کا فریادی ہونا۔ ظالم پر قابو پانے کا کنایہ ہے۔؎

نَہ آسماں پَر تُھوکو نَہ گِریبان میں آئے

نہ کسی بڑے شخص کے منھ آؤ نہ ذلیل ہو

چاک گِرِیبان

وہ جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالو

(دوسروں پر تنقید سے پہلے) اپنے عیبوں کو دیکھیں

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

سَر دَرِ گِریبان

متفکر، شرمندہ

سَر گَریبان میں رَکْھنا

گردن کو جُھکا لینا (شرم ، فکر یا تردد سے).

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

آفتاب نے گریبان مشرق چاک کیا

سورج نکل آیا

گَرْدَن مارو اَور گِرِیبان میں مُنھ ڈالو

کسی کا نقصان کر کے چاپلوسی کرنے اور نیک بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کی نسبت کہتے ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone