تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیر" کے متعقلہ نتائج

گیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا پر چھایا ہوا، عالم گیر

گیر کِھینچنا

رک : گیر بدلنا.

گِیرَہ

گِیرِنْدَہ

وصول کرنے والا، پکڑنے والا، ماننے والا، لینے والا

گیر ڈالْنا

رک : گیر بدلنا.

گیر بَدَلْنا

گاڑی کی رفتار بڑھانے یا کم کرنے کے لیے کلچ دبا کر گیر بدلتے ہیں جس سے رفتار میں اضافہ یا کمی ہوتی ہے.

گیرُوئی

اناج میں لگنے والا ایک سرخ کپڑا ، رک : گیروی (ب).

گِیر لِیوَر

گیر تبدیل کرنے والے ڈنڈے کا وہ حصّہ جس کی مدد سے گیر تبدیل ہوتا ہے .

گِیر مال

گیری

دہلی آگرہ وغیرہ کی منڈی میں گھوڑے کی قیمت ٹھہرانے کی موقع پر خریدار کے روبرو دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح کا ایک لفظ اور مختلف لفظوں کی ترکیب کے ساتھ مختلف رقوم کے معنی میں ایمانی لفظ (کوڈ ورڈ) کے طور پر مستعمل.

گیرْوا پوش

گیرو کے رنگ کے کپڑے پہننے والا ، جوگی.

گِیر و دار

پکڑ دھکڑ، گرفتاری

گیروا

لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

گیروی

گیرو کے رنگ کی، گیروا

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

گیرجا

پہاڑی تیتر، چکور

گِیرانا

(کسی پہیے وغیرہ پر) پیچوں پر کسنا.

گیراماٹی

چکنی مٹی کی کیچڑ

گیروا لباس

جوگیا کپڑے( پہننا کے ساتھ)

گیرائی

گِیرائی

گرفت، پکڑ، جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط

جَہاں گِیر

دنیا کو اپنے ما تحتی میں کرنے والا، حاکم عالم، فاتح دنیا

عناں گیر

لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،

ہَمَہ گِیر

ہر چیز پر حاوی، ہر چیز پر چھایا ہوا، ہر چیز یا موضوع کو گرفت میں لینے والا

رَہ گِیر

وہ شخص جو کسی راستے سے گرزرے، راستہ چلنے والا، راستہ چلتا، مسافر

یارَہ گِیر

ٹیکس وصول کرنے والا

آہُو گِیر

گَہہ گِیر

۔(ف۔ گہہ۔ زیرجامہ) صفت۔ سرکش گھوڑا۔

حُجْرَہ گِیر

رک : حُجرہ نشیں ، خلوت گزیں.

پَناہ گِیر

پناہ لینے والا

نُکتَہ گِیر

نکتہ چیں ، عیب جو ؛ بات کو پکڑنے والا ۔

ماہی گِیر

مچھلیاں پکڑنے والا پیشہ ور، مچھلیاں پکڑنے والا، مچھیرا، مچھوا، ماچھی

کِنارَہ گِیر

گوشہ گیر، گوشہ نشیں، الگ تھلگ، کنارہ کش، تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

مِیانَہ گِیر

وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

تَہ گِیر

تہ تک پہن٘چنے والا

پِیالَہ گِیر

(مجازاً) شراب پینے والا ، بادہ خوار ، مے نوش .

اِمارَہ گِیر

حساب لینے والا ، محاسب

مورْچَہ گِیر

رک : مورچہ بند ۔

گِرَہ گِیر

بل کھائے ہوئے، مڑا ہوا، پیچیدہ، حلقہ دار

ہَوا گِیر

ہوا میں گشت لگانے والا، فضا میں اڑنے والا، پرواز کرنے والا، اڑنے والا، اڑتا ہوا (عموماً مرغ کے ساتھ مستعمل)

آوارَہ گِیر

محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.

سایَہ گِیر

سایہ کرنے والا.

زَمانَہ گِیر

عالمگیر، حاکم وقت، وقت کو قابو میں رکھنے والا

سِینَہ گِیر

رک : سِینہ بند معنی نمبر۲(ایک لباس جو چھاتی کو گرم رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، صدری) .

خُرْدَہ گِیر

عیب جُو، نُکتہ چیں

زِیرَہ گِیر

(نباتیات) پُھول کی کلفی جو زِیرہ حاصل کرتی ہے.

موزَہ گِیر

گھڑ سواری: اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا، وہ گھوڑا جو اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے

زِہ گِیر

سینگ یا ہڈی کی بنی ہوئی انگوٹھی، ایسی کوئی چیز جسے انگوٹھے میں چڑھا کر کمان کا چلہ پکڑ کر کھینچتے ہیں

خورْدَہ گِیر

معترض، نکتہ چیں، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بیں

مَجمَع گِیر

رک:مجمع باز۔

صَدْمَہ گِیر

(طبیعات) صدمہ گیر عام طور پر ایک مزاحمتی آلہ ہوتا ہے جس کی اساسی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا درآمدی سرا کسی رفتار کے ساتھ حرکت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو یہ رفتار کے تناسب رد عمل کے ساتھ چلاؤ قوت کے ساتھ تاثر دیتا ہے.

رَسَّہ گِیر

مویشی چُرانے والا، مویشیوں کا چور

سَہْل گِیر

نرمی کا سلوک کرنے والا ، اچھا برتاؤ کر نے والا ، سخت گیر کا نقیض ، رحم دل .

سوہان گِیر

گوشَہ گِیر

گوشہ گزیں ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عِنان گِیر

لگام پکڑنے والا، روکنے والا، مانع

عَیْب گِیر

مَعْرَکَہ گِیر

لڑائی کرنے والا، کشتی گیر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone