تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"कान" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"कान" کے متعقلہ نتائج
کان کاری
(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام
کان اُڑْنا
متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .
کان کُریدْنی
چاندی یا پیتل وغیرہ کی بنی ہوئی وہ سلائی جس سے کان کا میل نکالتے ہیں اور اس کے سرے پر چمچے سے مشابہ چھوٹی سی زبان ہوتی ہے
کان کا تِنْکا
وہ تنکا، جو عورتیں کان چھدنے کے بعد اس غرض سے کان میں ڈال لیتی ہیں کہ سوراخ بند نہ ہوجائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔