تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"काल" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"काल" کے متعقلہ نتائج
کَالِی
ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں
کالْما
काले होने की अवस्था, गुण या भाव, कालापन, अंधकार, अंधेरा, काला दाग़ या धब्बा, प्रतीकात्मक: लज्जा, शर्म, शंका, बदनामी
کالِکا
(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .
کالِیکو
کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .
کال چَکْر
وقت کا پہیا، وقت کا ایک حصہ، چکّر، گردش زمانہ، وقت اور زمانہ کا الٹ پھیر، وقت کا بدلتے رہنا
کال گَنْدھ
ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جس کے جسم پر کالے کالے گنڈے اور چتیاں ہوتی ہیں ، کال گنڈیت .
کالَسْکَہ
ہر طرف سے بند گھوڑا گاڑی جس میں داخلے کی کھڑکی پشت پر یا پہلو میں اور ہوا کی آمدورفت کے لیے دائیں بائیں دو روشندان ہوتے تھے، ڈاک گاڑی .
کالی داس
سنسکرت کے عظیم شاعر کا نام جنہوں نے مشہور و معروف 'شاکتلم'، 'وکرموروشیہ' اور 'مالویکاگتی متر' ناٹک اور 'رگھوونش'، 'کمار سنبھو'، 'میگھدوت' اور ریتو سنہار جیسی منظوم انتخابات کی تخلیق کی
کالْکا
दक्ष प्रजापति की एक कन्या जिसका विवाह कश्यप से हुआ था और जिससे नरक तथा कालक नाम के दो पुत्र उत्पन्न हुए थे
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔