تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"गज" کے متعقلہ نتائج

گَز

لمبائی تاپنے کا ایک پیمانہ یا آلہ جو عمومالکڑی یا لوہے کی سلاخ پرمبنی ہوتا ہے اس کی لمبائی تین فٹ یا چھتیس انج ہوتی ہے

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

گَج دَنْت

ہاتھی دانت

گَج گَونی

رک : گج گامنی

گَج پَت

(گنجفہ) وہ بارہ پتّے جن میں ایک پر بادشاہ کی تصویر، دوسرے پر وزیر کی تصویر اور باقی دس پتوں پر ہاتھیوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں

گَج دَنگ

ہاتھی دان٘ت کا ایک باجا.

گَج پُٹ

دھاتوں کے پھونکنے کا ایک طریقہ جس میں سوا ہاتھ لمبا سوا ہاتھ چوڑا اور اسی قدر گہرا گڑھا کھودتے ہیں اور اس میں گوبر بجھا کر آگ دیتے ہیں نیز وہ گڑھا جو اس طریقے کے لیے کھودا جاتا ہے

گَج دَھر

(موسیقی) ایک قسم کا راگ.

غزالہ

گَج پَتی

بادشاہ، ہاتھیوں والے راجاؤں کا ایک خاندان، ریاست کلنگ کے راجاؤں کا لقب

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَہ

گَزوں

گز (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گَج چَرَن

(سالوتر) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پیروں پر ورم آجاتا ہے، فیلپا .

گَج کَرِن

ایک جلدی بیماری.

گَج چَرْم

جلد کی ایک بیماری جس میں سارے بدن کا چمڑا ہاتھی کے چمڑے کی طرح موٹا اور کُھردرا ہو جاتا ہے اور یہ مرض لاعلاج ہے.

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

گَج جَھنپ

(فیلبانی) یہ ایک پوشش ہے جو پا کھر کے اوپر ڈالی جاتی ہے ، ولایتی ٹاٹ کو تین تہہ کرکے سیتے ہیں اور باہر کی جانب اس میں چوڑے بند ٹانکتے ہیں.

گَزی

ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر

گَزا

چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .

غزنی

افغانسان کا ایک شہر جسے محمود غزنوی نے اپنا دارالحکومت بنایا تھا، سلطان محمود غزنوی جو غزنی کا رہنے والا تھا، غزنی کا رہنے والا

گَزِنْدَہ

کاٹنے والا، ڈسنے والا ، زہریلا جانور (سانپ، بچھو وغیرہ کے لیے مستعمل)

گَج باز

فیل بان

گَج باغ

ہاتھی کو ہانکنے کا اوزار

گَزَک

(گز، گزیدن، (کھانا)۔ ک نسبت کا) مونث وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

گَج بانگ

آن٘کس ، لوہے کا آن٘کڑا جس سے فیل بان ہاتھی کو قابو میں رکھتے ہیں ، ہاتھی کو ضرب لگانے کا آہنی آلہ.

گَج دانت

ہاتھی دانت

گَج باگ

۔(ھ) مونث۔ آنکس۔

گَج راج

ہاتھیوں کا راجا، بہت بڑا ہاتھی

گَج پال

فیل بان، مہاوت

گَج نال

ایک قسم کی بڑی توپ جو ہاتھیوں سے کھینچی جاتی ہے

گَذَر

گاجر

گَزَگ

وہ چیز جو شراب یا افیون استعمال کرنے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لئے کھائی جائے ، نقل .

گَزَپ

(کہاری) بالکی اور اسی قسم کی سورایاں کا اگلا چھوٹا اور سیدھا ڈنڈا .

گَزْم

گَج گاہ

ہاتھی کو پہنانے کا ایک آرائشی سازجو پھندنوں کی شکل میں ہاتھی کے سر کے دونوں طرف لٹکتا ہے، ایک طرح کا زیور جسے ہاتھی کے چہرے کے دونوں طرف سجاوٹ کے لیے لٹکاتے ہیں

گَج دَلاں

ہاتھیوں کی فوج.

گَج بھار

ہاتھی کی طاقت ؛ ہاتھی کا بوجھ.

گزید

گَج موتی

ہندؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے سر سے نکلتا ہے، بہت بڑا موتی

گَج کاری

چونے کا کام ، چُونے گچی کا کام ، پلستر کرنا.

گَز کُن

ایک مذاقیہ فقرہ جو ایک فرقے کے لوگوں نے اپنے فریق مخالف کو چھیڑنے کے لئے گھڑ رکھا ہے .

گَزوٹی

ایک وضع کا لباس .

گَزْلَک

گَج پِیپَل

گج پپلی، ایک صحرائی درخت، چاپ کا درخت نیز اس کا پھل

گَزِیرا

(بارچہ باقی) گھٹیا قسم کا پتلا اور جھرجھرا گز بھرپتے کا گاڑھا .

گَزِیدہ

دانت سے کاٹا ہوا، ڈسا ہوا، ڈنک مارا، کاٹ لیا ہوا، وغیرہ

گَزِینہ

رک : گزیرا .

گَج مانِک

بڑے موتی کی شکل کا ایک مُہرہ جو ہاتھی (بَہور) کی پیشانی سے نکالا جاتا ہے ، بڑا موتی.

گزیدگی

ڈسے جانے کی کیفیت، وہ جگہ جہاں کسی جانور نے ڈسا ہو، ڈنک مارنا، کانٹا

گَج شاسْتَر

علم الفیل ، ہاتھیوں کے بارے میں علم.

گَز بَھر

ایک گز، ایک گز کے برابر، تین فٹ کے برابر

گَج گَمَنی

رک : گج گامنی

گَج کَرِنا

رتن جوت ، ایک قسم کا ارنڈ.

گَج مُکْتا

بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

گَزِیت

گَزْبَری

ایک پھل کا نام .

گَزاف

بکواس، ہرزہ گوئی، جھوٹ، کذب و افترا، فریب (عموماً لاف کے ساتھ مستعمل)

گَج بَنْدَھنی

وہ کھون٘ٹا جس سے ہاتھی کو باندھتے ہیں.

گَز پا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone