تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"चार" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"चार" کے متعقلہ نتائج
چار جوگ
(شطرنج) فریقین کے بادشاہ اور ایک ایک مہرے کے ساتھ کھیل قائم ہو جائے اور ہار جیت کسی کو نہ ہو ، چار چوک ، چار چوگ .
چار قُل
قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو ، قل ، سے شروع ہوتی ہیں ، سورۃ کافرون ، سورۃ اخلاص ، اور معوذتین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں) .
چار گُل
جسم پر بطور سزا چار مقامات (پیشانی ، ہتھیلی ، پشت و سرین) پر گرم چیز سے داغ دیتا، داغ دینے کا ایک طریقہ .
چار یاری
مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہان٘گیر کے عہد کا چو کھون٘ٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے .
چار رَگ
وہ چار رگیں جن میں دو نیچے کے ہونٹ پر اور دو اوپر کے ہون٘ٹ پر ہیں اور لبوں کے باطن میں یعنی اندر کھلتی ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔