تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"तज" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"तज" کے متعقلہ نتائج
تَجْزِیَہ
کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے
تَجْلِیَہ
(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .
تَذَرُو
(ف) مذکر، ایک قسم کا جنگلی مُرغ، جو نہایت خوش رنگ، خوبصورت، خوش رفتار ہوتا ہے۔ یہ پرند اُسترآباد اور مازندران کے جنگل میں اکثر ہوتا ہے، اس لفظ کو چکور کے معنی میں لینا اور دال مہملہ سے لکھنا غلط ہے
تَجے
کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے
تَجْگَری
سیکلی گروں (صیقل گروں) کی دو ان٘گل چوڑی اور تقریباً ڈیڑھ لن٘بی لوہے کی پٹری، جس پر تیل گرا کر رندا تیز کرتے ہیں
تَجْرِیع
ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔