تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"देर" کے متعقلہ نتائج

دیری

دیر

دیر میں

late, after a long interval

دیرِیا

وقت لگنے کا عمل ، اثر کرنے کی مدّت.

دیر گَت

پُرانی بے ڈھنگی چال.

دیر پا

دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا، طُولانی

دیر گئے

تاخیر سے ، وقت گزرنے کے بعد

دیر مَسْت

کافی عرصہ نشہ کی حالت میں رہنے والا.

دیرِیں

کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر

دیر فَہْم

کسی بات کو دیر سے سوچنے سمجھنے والا.

دیرَہ

۲. شامیانہ ، تنْبُو ؛ چھت.

دیرا

کبوترکا ایک رنْگ

دیر طَلَب

جس میں دیر لگے ، جس کے لیے وقت درکار ہو.

دیر باز

جو مدّت سے ہو یامدّت تک رہے، مدّتوں سے جاری رہنے والا

دیر یاز

प्राचीन काल, पुराना जमाना, पुरातत्त्व, पुरानापन।

دیر جَلْوہَ

دیر سے آنے والا ، مراد : محبوب.

دیر سَویر

کم یا زیادہ مدّت میں، جلد یا بدیر

دیر دار

تاخیر ، وقت گُزاری.

دیرِینَہ

جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا

دیر سے

تاخیر سے، دیربدیرکرکے

دیر گاہ

عرصۂ دراز یا طویل مدّت

دیر پَیوَنْد

رک : دیر آشنا.

دیر خیزی

دیر سے اُٹھنے کا عمل.

دیر پائی

دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا؛ طولانی

دیر رَسی

دیر سے پہن٘چنا ، تاخیر سے مِلنا.

دیر خواب

دیر تک سونے والا.

دیر آشنا

جو جلد دوستی قبول نہ کرے (کسی مصلحت یا بے اعتنائی کی بنا پر)، جو دیر میں بے تکلف ہو، شرمیلا

دیر خوابی

دیر تک سونے کی حالت یا کیفیت.

دیر فَہْمی

بعد از وقت سوچنے سمجھنے کا عمل.

دیرماں

स्थायी, दृढ़, मज़बूत, (स्त्री.) दृढ़ता, मज़बूती, स्थायित्व ।

دیر سالَہ

پُرانا.

دیر کَر

اندازے یا توقع سے زیادہ وقت میں ، بہ تاخیر ، تاخیر کرکے.

دیر تَک

for a long time

دیر پَیوَنْدی

زیادہ وقت میں اثر پیزیری

دیر آشْنائی

دوستی میں جلد بازی نہ کرنے کا عمل.

دیر پَڑْنا

اندازے یا توقع سے زیادہ وقت یا مدّت کا صرف ہونا ، تاخیر ہونا ، دیر لگتا.

دیر گُزَرْنا

زیادہ وقت صرف ہونا ، (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں) دیر لگنا.

دیر کِھینْچْنا

کچھ دن یا مدّت تک کام کا جاری رہنا.

دیرانَہ

وہ رقم جو قرض میں تاخیر کرنے میں بطور تاوان عاید کی جائے، جُرمانہ

دیر میں دیر ہوتی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

دیر میں دیر تو ہوتی ہی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

دیر ہونا

be late

دیرآیَد دُرَسْت آیَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستمعل، جو کام دیر میں ہوتا ہے وہی ٹِھیک ہوتا ہے، جو نتائج تاخیر سے نکلیں وہی اچھے ہوں گے

دیر کَرْنا

عرصہ لگانا، وقت گزارنا

دیر لَگْنا

دیر لگنا (رک) کا لازم.

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

دیرِینَہ سال

بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

دیری کَرنا

be a long while, be late, dally

دیری لَگنا

be late, be long, be slow

دیرِینَہ آرْزُو

پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو

دیرِینَہ روزی

(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی

دیر لَگانا

سستی کرنا، ڈھیل سے کام لینا، جلدی نہ کرنا

دیرِینَہ رَفِیق

پُرانے ساتھی اور دوست .

دیرِینَہ مَراسِم

خاندانی تعلقات ؛ پُرانی شناسائی ، پرانے تعلقات .

دیرِینَہ رِفاقَت

پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

دیرا ہونا

قیام ہونا.

تا دیر

کافی وقت تک، بہت دیر تک

دِنوں دیر ہے

بہت عرصہ نہیں ہے صرف دنوں کی دیرالبتہ ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone