تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"बिया" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"बिया" کے متعقلہ نتائج
بِیادی
(موسیقی) وہ مخالف سر جس کے آ جانے سے راگ میں خرابی پیدا ہو جائے جیسے بھیروں راگ میں تیور رکھب.
بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل
شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے
اَبُوالْاَنْبِیا
نبیوں کے باپ، حضرت ابراہیم علیہ السلام (جن کی نسل میں سلسلہ نبوت نبی آخرالزمان تک پہنچا)
سَرْوَرِ اَنْبِیا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
خاتِمُ الْاَنْبِیا
اخیر پیغمبر، حضرت محمد مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم، آخری نبی، جن کے بعد کوئی نبی نہ آۓ گا، تمام نبیوں کی نبوّت ختم کرنے والا، اخیر پیغمبر آنحضرت صلعم سے مراد ہوتی ہے
تَون٘بْیا
کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔