تلاش شدہ نتائج
"राह-रव-ए-राह" کے متعقلہ نتائج
رہ رو راہ عشق
travellers on the path of love
خار راہ
تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ
رَاْہِ عِشْق
راہ طلب، عشق و محبت کی زندگی، محبت کے معاملات و مشاغل
راہِ مُسْتَقِیْم
سیدھا راستہ ، نیک روش ، اچھا ڈھنگ.
مُرشِدِ راہ
(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے
راہِ ظُلْمات
تاریَک راستہ ، پُر خطر راستہ ، گُمراہی کا چلن.
خِضْرِ راہ
صحیح راہ دِکھانے والا، رہنما، رہبر
راہِ بُرِیدَہ
वह मार्ग जिस पर चलना बंद हो, जिस पर लूटमार का भय हो।
راہِ خُدا
اللہ واسطے، خدا کی رضامندی کے لیے، فی سبیل اللہ
رَنجِ راہ
سفرمیں راستے کی صعوت یا تکلیف
راہ حَقِیقَت
سچّائی کا راستہ، درست راستہ
راہِ سُخَن
گفتگو کا موقع، بات چیت کرنے کی صُورت یا تدبیر
راہِ سَخْت
a hard, cumbersome path, the way to God
راہِ اِیماں
سچَائی کا راستہ، حقیقت ، راہِ مستقیم.
راہِ طَرِیقَت
in Sufism the road which leads towards the Lord
غُبارِ راہ
راستے کی دُھول، چلتے وقت راستے میں اُڑنے والی گرد
دُخانِ راہ
وہ درز یا رخنہ جس میں سے بُخارات خارج ہوں .
راحِ رُوح
ایک راگ جو باربر نے اِیجاد کِیا تھا ، آرام دل اور باربری تِیس لحنوں میں سے ایک لحن کا نام
فَرْشِ راہ
راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا
قَطْعِ رَاْہ
راستہ طے کرنا، سفر کرنا، مسافت طے کرنا
راحِ رَیحانی
پھلوں سے بنی ہوئی ایک قِسم کی شراب
رَفِیقِ راہ
شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی
راہِ راسْت
صراط مستقیم، صحیح راستہ، درست راستہ، حق کی راہ
راحِ اَطْہَر
پاک شراب جو بہشت میں ملے گی، شراب طہور
سالکِ راہ
وہ جو صوفیوں کے راہ پر چلتا ہوا، صوفی اور سنت
مِیلِ راہ
فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو
مِیَان راہ
راستے میں، وسط راہ، راستے کے بیچ میں
نِشانِ راہ
وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل
شَرِیکِ راہ
ہمسفر ، سفر کا ساتھی، زندگی کا ساتھی، روج و زوجہ
راہِ عَدَم
عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کُوچ
نِشاناتِ راہ
راستے کے نشان ، سنگ ِمیل ؛ مرحلے ، منزلیں ۔
رَاْہِ عَدَالَت
انصاف کا راستہ، صداقت کا راستہ، حق پسندی
راہِ شَرْع
مذہب کا راستہ ، شریعت ، دینی راستہ
واماندَگانِ راہ
راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔
مَشْعَلِ راہ
وہ مشعل جس سے راستہ دیکھتے ہیں، راستے کی روشنی، راہ میں جلتی ہوئی شمع
راہِ حَق
رک: راہِ خُدا، راہِ مستقیم، بھلائی کا راستہ؛ سچّا راستہ
راہِ آفْتاب
سورج کا راستہ، طریق الشمس، راس چکر
راہ فَنا
عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کوچ
چَراغِ راہ
راستے کو روشن کرنے والا چراغ، راستہ دکھانے والی روشنی
راہِ فَرار
بھاگَنے کا راستہ، چَھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ
راہِ ضَلالَت
گُمراَہی کا راستہ ، غلط راہ ؛ راہِ صواب کے بالمقابل
راہِ شَوق
جستجو اور طلب کی راہ ، محّبت کا راستہ
سَرِ راہ
راستے کے سرے پر، راستے میں، سڑک پر، آتے جاتے، راستہ چلتے ہوئے
ہجوم راہرواں
مسافروں کی بھیڑ، مسافروں کا مجمع، مسافروں کا ہجوم
راہِ طَلَب
ذوق و شوق ، تلاش منزل ، آرزو مندی
راہِ آب
نالی، نہر، آبی گزرگاہ، کاریز. (Water Course).
راہِ مَولا
اللہ کے نام پر ، خُدا کی خوشنودی کے لیے ، فی سبیل اللہ ، (کچھ مانگنے یا دینے کے موقع یا دینے کے موقع ہر مستعمل)
راہِ نَجات
۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.
راہِ آہَن
(مجازاً) ریل کی پٹری، ریلوے