تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"सतर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"सतर" کے متعقلہ نتائج
سَطْر بَنْد
یک قطار میں قائم ، ایک سلسلے میں منسلک ، ایک لڑی میں ہمواری اور دِیدہ زیبی کے ساتھ مرقوم
سَتْرِ عَورَت
عورت یا مرد کے بدن کا وہ حصہ جس کے کھولنے سے حجاب آئے یا جس کا کُھلا رکھنا شرعاً ممنوع ہو، پوشیدہ والا بدن
سَتْر کَرَم
(طب جراحی) جلدی امراض ، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا نیز جسم کے کسی عضو کو حسبِ ضرورت کاٹنے ، چیرا دینے یا فصد کھولنے والا ماہرِ فن، دست کار، جراح
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔