تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bdl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bdl" کے متعقلہ نتائج
بَدَلْنا
حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَدَل کے
صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)
بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا
بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)
بَدَلِ ما یَتَحَلَّل
اس چیز کا عوض جو جسم میں تحلیل ہوجائے، جو چیز (غذا یا طاقت وغیرہ) نہ ملے یا زائل ہوجائے اس کا عوض
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔