تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".beig" کے متعقلہ نتائج

بِیگاہ

بیگھا، زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

بِیگھا وار

شرح فی بیگھا

بِیگھا دام

شرح فی بیگھا

bogey

بُھتْنا

بِیگَمِی چاوَل

a rice of fine quality

بِیگھا سَر

شرح فی بیگھا

بِیگھا گَیل

شرح فی بیگھا

بِیگَہ

بیگھا

بِیگھا

زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا، جس کی پیمائش عموماً تین ہزار پچیس گز مربع ہوتی ہے (بعض مقامات پر اس مقدار سے تہائی اور بعض جگہ اس سے چوتھائی کو بھی بیگھا کہتے ہیں، پہلا پختہ اور دوسرا خام بیگھا کہلاتا ہے)

بِیگَھوٹی

زمین کی پیمائش

بوغ

رک : بوغیند جس کی یہ تحفیف ہے ۔

bag

شِکار

big

عَظِیم

bug

(الف) نیم بردار حشروں کی کئی اقسام میں سے کوئی جن کے گول چپٹے جسم اور منہ خون چوسنے کے لیے بنے ہوتے ہیں؛ کھٹمل، پسّو (ب) امریکا: کوئی چھوٹا حشرہ یا کیڑا، پتنگا۔.

bog

دُلْدُل

beg

بِھیک

beige

ایک مدّھم، شتری خاکستری رنگ، خاک شتری ۔.

beigel

کا متبادل-.

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

بَونگ

joint of meat from the shank of a cow, etc.

بینگ

مینڈھک

بَینگ

طنز، طمغہ، رمز، نوک جھونک

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بَگ ڈَنڑ

(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڑپیلتے یں

باگ پَکْڑائی

وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے

باغِ شَدّاد

وہ مصنوعی جنت جسے شداد نے بنوایا تھا اور جس میں داخل ہوتے وقت وہ گھوڑے سے گر کر مر گیا، اسے ارم بھی کہتے ہیں

باغ باڑی

(استعارہً) بال بچے

باگ چھوڑْنا

گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا

باغِ آتَشْ باز

گل و گلزار کی وہ شکل جو آتش بازی چھوٹنے میں چنگاریوں سے بن جاتی ہے

باگ موڑْنا

۱. سواری کو ایک رخ سے دورسرے رخ پھیرنا ؛ ایک طرف سے دوسری طرف توجہ کرنا .

باگ ڈِھیلی چھوڑْنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

باغِ رِضْواں

وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے

باغِ عِشْق

محبت کا باغ

باغِ وَحْش

عجائب گھر، جس میں ہر قسم کے جانور موجود ہوں، چڑیا گھر

باغِ فَدَک

مدینۂ منورہ کے قریب ’خیبر‘ کے مقام پر واقع ایک زرخیز علاقے کا نام جو یہودیوں نے صلح کے موقع پر بغیر کسی جنگ کے آنْحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی نذر کیا تھا اس لیے یہ حضورؐ کی ذاتی ملکیت قرار پایا وصال شریف کے بعد بی بی فاطمہ زہراؑ نے دعویٰ کیا کہ یہ باغ انہیں اپنے پدر بزرگوار کے ترکے میں ملنا چاہیے، یہ دعویٰ رد ہو گیا اور اس باغ کی آمدنی بیت المال کو ملنے لگی، بنی امیہ کے دور میں جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ ہوئے تو انہوں نے یہ باغ بنی فاطمہ کو واپس کر دیا

باغ سَبْز دِکھانا

جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا، جھوٹی امیدیں دلانا، فریب دینا، دھوکا دینا

باگ پَکَڑْنا

باگ پکڑائی کا فعل متعدی

باگ مُڑْنا

رخ پھیرنا، ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا

باغِ رَواں

پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے

باغِ قُدُس

بہشت، جنت (ک).

باگ پَر توڑْنا

دونوں باگیں کھینْچ کر گھوڑے کو روکنا.

باغِ عِرْفاں

garden of enlightenment

بیگی

خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .

باغِ رِضْوان

وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے، جنت، بہشت

باغِ وُحُوش

چڑیا گھر

باغِ عَدَم

garden of non-existence

باغِ عَدَن

بہشت، جنت، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو گیہوں کھانے سے پہلے رکھا گیا تھا

باغِ مُعَلَّق

the hanging gardens (of Babylon)

باغِ تَعَلُّق

garden of relationship

باغْبانی

چمن بندی، باغبان کا منصب یا کام، باغ کی محافظت، پودوں اور درختوں کی پرورش اور نگہبانی

باغ والا

باغ کا مالک، یا مالی.

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

بیگانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بے گانَہ

باغِ سَبْز

دھوکا، فریب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone