تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".daiv" کے متعقلہ نتائج

ڈاو

وار ، پینْترا ، ضرب ، دانْو

داؤ

پان٘سہ ، قرعہ.

داو

بڑا بھائی ؛ تاؤ ، کرشن جی کے بڑے بھائی کا نام.

دانْو

(تیغ زنی اور کشتی وغیرہ) حریف پر ضرب لگانے کا قاعدہ، حریف پر وار سے بچنے کا کرتب

داؤں

(تیغ زنی اور کشتی وغیرہ) حریف پر ضرب لگانے کا قاعدہ، حریف پر وار سے بچنے کا کرتب

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دوارہ

by means of

دُوارے

دروازے پر ، در تک ، پاس .

دوار

door, gate

دَوار پال

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان

دوار پالی

دربان کا عہدہ یا کام وغیرہ ، دربانی .

دوارِکا

کئی دوازوں والا شہر

دَوار پُوجا

وہ پوجا، جو دروازے پر کی جائے، ہندوؤں کے یہاں کی ایک رسم

دَوار پالَک

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان، دوارپال

دوارکا دھیش

شری کرشن چندر، کرشن جی کی وہ مورتی جو دوارکا میں ہے

دواَپَر

(ہندو) دنیا کی عمر کے چار جگوں میں سے تیسرا جگ جو دو ہزار چار سو برس کا ہوتا ہے

dévot

عقیدت مند، مرید.

ڈاویں

بائیں اُلٹے ہاتھ کی سمت

دُوِی جَنْما

دوبار پیدا ہونے والا، جو دو بار پیدا ہوا ہو، دُوِج

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

دَواء

رک : دوا.

ڈانواں

بایاں ، اُلٹا ، چپ

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دانواں

جنگل کی آتشزدگی

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دَوی

۱. ( سائنس ) کان بجنا ، کان کی سنسناہٹ ، کان میں موٹی اور بھاری آواز محسوس ہونا

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانے

دیوانہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل

دِیواروں

دیوار کی جمع تراکیب میں مستعمل

دیو

بُھوت ، جن یا راکشش جس کو دیکھ ڈرلگے ، اکثر سینگوں والا پری کا مفروضہ مرد.

دِیو پَچھاڑ

(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

دِیو زائے

دیو سے پیدا ، دیو کی نسل کا.

دِیو زائی

دیو سے پیدا ، دیو کی نسل کا.

دِیو ذات

دیو کی نسل سے.

دِیو باز

دیو صفت ، بڑے بازوؤں والا.

دیو زاد

a fast and powerful horse

دیو کا دیو

بہت بڑا نہایت موٹا، لحیم شحیم

دُواں

دو (رک) کی جمع ، دو (۲) .

دِیو زادا

بہت اونچا ، انتہائی بلند.

دِیو زادَہ

بہت اونچا ، انتہائی بلند.

دِیو قامَت

قوی، دراز قد، بلند قامت

دِیو زِیَرہ

دھان کی ایک اعلیٰ قسم جس سے بریانی کے لیے باریک چاول حاصل کیا جاتا ہے.

دِیو مالائی

قدیم رواات و آساطیر پر مبنی قصے اور واقعات

دِیو بھاشا

دیوبانی، دیوتاؤں کی مقدس زبان، اُلوہی زبان، سنسکرت

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

دِیو کاشٹْھ

دیودار کی نوع سے متعلق ایک پام کا درخت

دِیو قامَتی

رفعت ، بلندی؛ (مجازاً) مرتبے یا عہدے کی بلندی.

دِیو قَد

بڑے قد و قامت والا، دراز قامت

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

دِیو گَنْدھار

(موسیقی) اساوری ٹھاٹھ سے متعلق راگنی

دِیو مِزاج

خوش خُو، نیک خصلت.

دِیو کُش

بہت طاقتور

دِیو دَت

دیوتا کا دیا ہوا ، خدا داد ، وہ ہوا جو جمائی لینے کے وقت اندر جاتی ہے ؛ گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی.

دِیو اَن٘گْنائی

حُور شمائل ، خوبصورت جسم والی.

دیو زَدَہ

जिस पर भूतों का खलल हो, प्रेतबाधाग्रस्त।।

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

دِیو سائی آتِک

روح کی حقیقت کا علم.

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone