تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داو" کے متعقلہ نتائج

داو

بڑا بھائی ؛ تاؤ ، کرشن جی کے بڑے بھائی کا نام.

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

داو لَگْنا

داو لگانا کا لازم

داو پینْچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو چَلْنا

مکر و فریب میں کامیاب ہونا، چال چل جانا.

داو پَڑنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

داو بَنْنا

موقع ملنا.

داو لَگانا

بازی لگانا ، شرط لگانا ، تاک لگانا ، موقع کی تلاش میں رہنا.

داوَنی

رک : دامنی.

داوَری

حکومت، حکمرانی

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

داوُ الَاسَد

داو پَر رَکْھنا

بازی پر لگانا ، شرط پر لگانا.

داوَن

دامن

داو آنا

نوبت آنا ، باری آنا.

داو پیچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو دینا

دھوکا دینا ، چال چلنا ، حیلے یا تدبیر سے کام لینا.

داو پانا

موقع پانا.

دَاوری گاہ

عدالت، کچہری، پنچایت کی جگہ، وہ جگہ جہاں انصاف کیا جائے

دَہَو

درخت کی ایک قسم اور اس کی لکڑی (لاط : Crislea Tomentosaor Or . Lythnum Fruticosum)

داوَر گِیر

حاکم ، مالک.

داوا

انّا کا شوہر

داو میں آنا

فریب میں آنا ، چال میں پھن٘سنا.

داونا

داوَری کَرنا

حکومت کرنا ، حکمرانی کرنا ، انصاف کرنا.

داوَرِ حَشْر

روز جزا کا مالک اللہ تعالیٰ، خُدا

داو میں لانا

پھندے یا جال میں پھان٘سنا ، دھوکہ دینا.

داوَر مَحْشَر

قیامت کے دن انصاف کرنے والا یعنی اللہ تعالیٰ.

داوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

دَاوَر

انصاف کرنے والا، منصف

دَعْویٰ

وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو

دَعْویٔ مَہْر

کابین کا دعویٰ، اس روپیہ کا دعویٰ جو عورت کا مہر نکاح بندھتے وقت قرار پاتا ہے

دَعْوے

استغاثہ، نالش (جو عدالت کے سامنے پیش کی جائے)

دَعْوے سے

زور دے کر ، حق کے طور پر

دَعْوَت آنا

کسی تقریب میں شرکت کا بُلاوا آنا ، بُلایا جانا.

دَعْوا لینا

دشمنی نِکالنا.

دُہُور

دہر (رک) کی جمع، وقت، زمانہ

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

دَعْویٰ کَرْنا

نالش کرنا

دَعْوَت کَرنا

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

دِہوتِن

دیوتا کی بیوی

دَعْویٰ چَلْنا

مقدمہ کامیاب ہونا . حق تسلیم کِیا جانا.

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا ، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا.

دَعْویٰ رَکْھنا

اِلزام لگانا ، مُلزم ٹھہرانا.

دَعْوَت بَھرنا

مراد مان٘گنا

دَعْوے دار

حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا

دَعْوَت مانگْنا

کھانا طلب کرنا، رِزق طلب کرنا.

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا ، حق کا ثابت ہو جانا.

دَعْوَت بھیجْنا

کسی تقریب پر کھانا پکوا کر بھیجنا

دَعْوَت دینا

کسی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کرنا.

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

دَعْوَت پَر بُلانا

کھانے کے لئے بلانا

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

دَعْویداری

حق یا زورجتانے کی حالت

دَعْوات

دعائیں یا وظیفے، وِرد، تعویذ وغیرہ کے نقش، منتر وغیرہ

دَعْوَت نامَہ

کسی تقریب میں بُلاوے کا رقعہ، خط یا تحریر

دَعْوَت خانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

اردو، انگلش اور ہندی میں داو کے معانیدیکھیے

داو

daavदाव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

داو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گنڈاسے کی طرح کا دھاردار ہتھیار جو پہاڑی لوگوں اور گور کنوں وغیرہ کے ہاتھ میں رہتا ہے، ہن٘سیا.
  • بڑا بھائی ؛ تاؤ ، کرشن جی کے بڑے بھائی کا نام.
  • چوسر، پچیسی اور تاش وغیرہ کے کھیل کی چال یا بازی، باری.
  • شرط (رقم وغیرہ) جو ہار جیت کے لیے مقرر کی جائے.
  • قرعہ، پان٘سا.
  • کشتی یا کسی اور طرح کے مقابلے میں حریف کو مغلوب کرنے کا کرتب یا طریقہ ، بند ، پیچ ، جوڑ توڑ.
  • چال ، فریب ، حیلہ ، تدبیر.
  • گھات ، تاک.
  • موقع ، باری ، نوبت.
  • طاقت ، قابو ، بس.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daav

Noun, Masculine

  • trick

दाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाँव, कुश्ती या किसी और तरह के मुक़ाबले में प्रतिद्वंद्वी को परास्त करने का करतब या ढंग, बंद, पेच, जोड़ तोड़
  • पाँसा, चौसर, पच्चीसी और ताश आदि के खेल की चाल या बाज़ी, बारी
  • शर्त (राशि आदि) जो हार-जीत के लिए निर्धारित की जाये
  • वन, जंगल,जंगल में लगी हुई आग, दावानल
  • धोखा, बहाना, फ़रेब, घात,चाल, फ़रेब, हीला, उपाय
  • गंडासे की तरह का धारदार हथियार जो पहाड़ी लोगों और क़ब्र खोदने वालों के हाथ में रहता है, हंसिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داو)

نام

ای-میل

تبصرہ

داو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words