تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ddan" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ddan" کے متعقلہ نتائج
deaden
غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
دِیدوں کی قََسَم
(عور) عورتیں جو قسمیں کھاتی ہیں ان میں یہ بھی مستعمل ہے (بیشتر کسی حسین یا خوبصورت چیز یا شخص کے حُسن کے بیان کے موقع پر) آنکھوں کی قسم .
دِیدوں میں خاک
(عور) نظر لگانے والی آنکھیں اندھی ہوجائیں یا بُن میں کاک پڑے ؛ کسی بدنظر کی نظر نہ لگے ، آنکھیں نظر بد سے محفوظ رہیں .
دادْنی
وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے
ڈَنڈْنا
تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔