تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ddne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ddne" کے متعقلہ نتائج
دادْنی
وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے
ڈَنڈْنا
تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا
دُعا دینا
نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا
کاغَذی گھوڑے دَوڑانا
(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا
کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا
(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔