تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ejtk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ejtk" کے متعقلہ نتائج
جاتَک
جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں
جُٹ کَرنا
ملاپ یا اتفاق کرنا؛ ہندو لوگ جب کو ئی مکان بنواتے ہیں تو پہلے اُس میں برہمنوں سے پوجا کرواتے ہیں پھر برہمنوں اور برادری کے لوگوں کی دعوت کر کے اُس میں جا رہتے ہیں اس رسم کو جٹ کرنا کہتے ہیں .
جات کرم
ایک رسم جو آن٘ول نال کٹنے کے بعد ادا کی جاتی ہے اس میں تین دفعہ منتر پڑھ کر بچے کو گھی چٹاتے ہیں
ذات کے بُلَیّا بَرابَر بَٹھیا کم ذات کے بُلَیّا نِیچے بَٹھیا
ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا، اپنے برابر کے آدمیوں کی عزت کرنی چاہئے، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے
ذات خدا کی بے عیب ہے
ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔