تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".elwa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".elwa" کے متعقلہ نتائج
ایلْوا
گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر
لِوائی
تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے
اَلْوِداع
رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع
اَلْوائی
بھینس یا گائے جس کے بیاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو، وہ گائے یا بھینس جسے بیا ہے ہوئے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو
اَلوَلَدُ سِرٌّ لِاَبِیہ
بیٹا اپنے باپ کی سیرت کا آئینہ دار ہوتا ہے، بیٹے کی چال ڈھال سے باپ کے اوصاف کا پتا چل جاتا ہے
اَلوداعی پُھول مالا
وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔