تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".enus" کے متعقلہ نتائج

ns

نئی طرز ۔.

anus

تشریح الاعضا:مقعد، مبرز، غذائی نالی کے ختم پر فضلے کے اخراج کا سوراخ۔.

nsu

طب: non-specific urethritis.

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نشاں

imprint, sign, mark

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

ناصِح

نصیحت کرنے والا، اچھی باتیں بتانے والا، نیک صلاح دینے والا، خیر خواہ، صلاح کار، پند گو، واعظ

عَینُ الشَّی

(تصوف) عبارت ہے حق کے وجود سے

عَینُ الثَّور

(ہیئت) برج ثور کے پچھلے پانچ ستاروں کا مجموعہ، دبران

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نَص

(فقہ) ایسی آیت قرآنی یا حدیث جو صریح ہو یعنی جس میں کوئی تاویل کی گنجائش نہ ہو ، قرآن کی واضح آیت نیز واضح حدیث۔

اَنوشْدارُو

تریاق، زہرمہرہ، نوشدارو

نَیْساں

قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش

نوش

پینے والا (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل) ؛ جیسے : مے نوش ، بلا نوش ، بادہ نوش ۔

ناش

نہ رہ جانا، فنا، تباہی، بربادی

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

nesh

مُلائِم

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

ness

راس

نَصائِح

پند، اپدیش، اچھی صلاح، بھلے کی بات، صلاح نیک، اچھی باتیں، اچھی رائیں، نیک مشورے

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نَصِیح

نصیحت کرنے والا، پند گو، تنبیہ کرنے والا، ناصح

nous

دِماغ

نیس

فنا، تباہ (عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل)

naos

یونان عہد عتیق: مندر کا اندرونی حصّہ۔.

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نُصُوْح

۱۔ خالص ، صاف ، پاک ، خلوص ، خالص ہونا ۔

نُس

منھ کا دہانہ، ہونٹوں کے اطراف، ناک اور اوپر کے ہو نٹھ کا بیچ

نَشاہ

رک : نشہ جو اس کا درست املاہے ۔

naysay

امریکا خصوصاً : انکاری ہونا ، نا متفق ہونا۔.

نُصْح

نصیحت، خیرخواہی نیز خلوص

اَنُسْوار

نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

اَنُشاسَن

تعلیم دینا، ہدایت کرنا، ہدایت، نصیحت، پند

اَنُسَنْدھان

تلاش، جستجو

ناعِس

خواب آلود، وہ (شخص) جس کو نیند آرہی ہو، سُست، غنودہ

annus mirabilis

مبارک ، یادگار برس۔.

نَو شاہ

دولھا (رک : نوشا) ۔

نُعاس

اونگھ، غنودگی، غفلت، کچی نیند، حواس کی سستی

عُنُوس

लड़की का बालिग़ होकर बिना पति के बहुत दिनों घर में बैठना।

اَنُسار

مطابق، بموجب، پیروی میں

اَنُوسار

مطابق، برابر، بموجب، موافق

اَنُشَنْگ

رفاقت، ہمدمی، وفاداری

inauspiciousness

بدشگونی

inosculate

جُڑنا

(in)use

رائِج

enosis

قبرص اور یونان کا سیاسی اتحاد ایک تجویز یا مقصد کے طور پر۔.

anosmia

سونگھنے کی حس جاتی رہنا، نقص شامہ۔.

inositol

بانُوس

inauspicious

نَحْس

inosculation

جوڑ

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone