تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".faia" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".faia" کے متعقلہ نتائج
فَ
یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے
فائِتَہ
(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.
فائِق کِھیر
گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.
فائِدَہ کَرْنا
آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔