تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".fos" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".fos" کے متعقلہ نتائج
فُشْ سَلائی
(پٹوا گری) ریشم کے پھونسڑے صاف کرنے کی آہنی سلائی جس پر ریشم کے تار کو لپیٹ کر گھسّا دیا جاتا ہے
فِیُوز اُڑْنا
لایعنی بات یا حرکت کرنا ، بے عقلی کی بات کرنا نیز کسی شخص کا خلاف معمولی خاموش ہو جانا.
فُشّاغ
فاشرا کی قسم کی ایک روئیدگی جس کی شاخیں پتلی اور فاشرا کی بہ نسبت کانٹے کم ہوتے ہیں پتے کھدرے ہوتے ہیں اور پھل گچھوں میں آتے ہیں جو پک کر سرخ پڑ جاتے ہیں طبی فوائد میں پھل اور پتے مفرح اور مقوی ہیں زہریلی دواؤں کا ضرر دور کرتے ہیں ، لاط : (Smilan Bonamox) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔