تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ibag" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ibag" کے متعقلہ نتائج
باگ
وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
bug
(الف) نیم بردار حشروں کی کئی اقسام میں سے کوئی جن کے گول چپٹے جسم اور منہ خون چوسنے کے لیے بنے ہوتے ہیں؛ کھٹمل، پسّو (ب) امریکا: کوئی چھوٹا حشرہ یا کیڑا، پتنگا۔.
آبی گَھڑی
پانی کے ٹپکاو سے وقت معلوم کرنے کا ایک قدیم آلہ (جس کی صورت یہ تھی کہ ایک سوراخ دار برتن میں پانی بھر دیتے تھے، جس مین سے قطرہ قطرہ پانی ٹپکتا تھا اور اس سے وقت کا حساب لگا یا جاتا تھا.
بَگ ڈَنڑ
(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڑپیلتے یں
باگ پَکْڑائی
وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے
باغِ شَدّاد
وہ مصنوعی جنت جسے شداد نے بنوایا تھا اور جس میں داخل ہوتے وقت وہ گھوڑے سے گر کر مر گیا، اسے ارم بھی کہتے ہیں
باغِ فَدَک
مدینۂ منورہ کے قریب ’خیبر‘ کے مقام پر واقع ایک زرخیز علاقے کا نام جو یہودیوں نے صلح کے موقع پر بغیر کسی جنگ کے آنْحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی نذر کیا تھا اس لیے یہ حضورؐ کی ذاتی ملکیت قرار پایا وصال شریف کے بعد بی بی فاطمہ زہراؑ نے دعویٰ کیا کہ یہ باغ انہیں اپنے پدر بزرگوار کے ترکے میں ملنا چاہیے، یہ دعویٰ رد ہو گیا اور اس باغ کی آمدنی بیت المال کو ملنے لگی، بنی امیہ کے دور میں جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ ہوئے تو انہوں نے یہ باغ بنی فاطمہ کو واپس کر دیا
باغِ رَواں
پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔