تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".irv" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".irv" کے متعقلہ نتائج
اَرْواح کُوں خَبَر نَئِیں آنا
فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونا ، کانوں کان پتا نہ چلنا ، کسی کو معلوم نہ ہونا .
اَرْوی
ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)
اَرْوَلی
مقام ارول سے منسوب، ارول (بہار، بھارت) کا، خصوصاً ایک طرح کا موٹا اور میلا کاغذ (جو ارول میں بنایا جاتا تھا)
اَرْواحِ ثَلاثَہ
(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)
اَدوائِن کِھینْچنا
چارپائی کے جھول کو ختم کرنے کے لیے پیتانے کی طرف کردھنی کے سوراخوں سے رسی گزار کر یا پہلے سے پڑی ہوئی رسی کو کسنا
اَرْوے کھانا لَگْنا
حمل کے ابتدائ زمانے میں عورت کی بعض اشیا کی جانب رغبت یا نفرت، نیز متلی وغیرہ جو آثار حمل سے ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔