تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jmk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jmk" کے متعقلہ نتائج
جَمْکُوڑا
گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں
جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق
(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں
جام کا چَراغ
شیشہ کا گلاس جس میں رنگ بھر دیا جاتا اور تیل اور پتی ڈال کر جلایا جاتا ہے، گلاس کا چراغ .
جَمْکانا
اچھی حالت میں کرنا، درست کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا، کامیاب بنانا، جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ڈھیرلگانا
جِمخانَہ
(اردو کا جم انگریزی کے گیم بمنعی کھیل کا بگڑا ہوا ہے) وہ مقام جہاں گھوڑوں کی دوڑ پر ہار جیت کی بازی ہو یا اور قسم کے کھیل ہوں، کلب
ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا
شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)
عَزائِم خواں
دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .
جَمع خُوْرِیْ
جمع خور ہونے کی کیفیت، اشیا کا ذخیرہ کر لینا تاکہ مانگ زیادہ ہونے پر انہیں مہنگی قیمت میں فروکت کیا جا سکے، ذخیرہ اندوزی
جامَہ قَطَع ہونا
کسی جسم کے مطابق لباس تراشا جانا ، لباس زیب تن ہونا ، جسم پر پوشاک چست ہونا ، سجنا ، زیب دینا ، (مراد) کسی صفت میں کمال حاصل کرنا .
عَجَمِ قَدِیم
سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشتراکی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجمِ قدیم کہلائی .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔