تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jod" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jod" کے متعقلہ نتائج
جوڑائی
رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ
جوڑیاں
جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا
جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے
کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں
جوڑ مُعَمَّا
ایسا معمھ جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزا کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے۔
جوڑ پایَہ
(حیوانیات) حیوانات کا ایک قدیم عائلہ، ان حیوانات کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ ان کے ہاتھ پر یا ذیلی عضو یا زائدہ کئی جوڑوں سے مل کر بنتے ہیں، حشرات کا تعلق اسی عائلہ سے ہے۔ انگ: Arthropoda۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔