تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُود کے معانیدیکھیے
جُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بخشش، سخاوت، فیاضی
شعر
قسمت میں نہیں شب بے داری بے بہرہ گریہ و زاری ہے
یہ عفو کی رحمت کیا جانیں یہ جود کی عظمت کیا جانیں
گلزار مرغزار میں اور سبزہ زار میں
ندی رواں نسیم کے جود و سخا کی ہے
وہ بے زبان خدا کر رہا تھا سرگوشی
میں معرفت کے تناسب سے جود سونپتا ہوں
English meaning of juud
Noun, Masculine
- liberality, bountifulness, munificence, generosity
जूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दानशीलता, वदान्यता, सखावत
جُود کے مترادفات
جُود کے متضادات
جُود کے قافیہ الفاظ
جُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُود)
جُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔