تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kar" کے متعقلہ نتائج
قَد
انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
کَیر
رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)
کیڑ
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .
کاند
(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .
کِرِشْن لِیلا
(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔