تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kaw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kaw" کے متعقلہ نتائج
کُنواں
گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ
کُواں
اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔