تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاو" کے متعقلہ نتائج

کَہو

رک : کہنا جس سے یہ امر ہے اور بطور استفسار مستعمل ، بتاؤ ، فرماؤ.

کاو

مونث۔ کھودنا، امتحان کرنا، تلکاش، محنت، رنج، تکلیف

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کاوَہ

رک : کاوا

کاوِیَہ

نظم، غزل، شاعر، تخلیق کار

کاوِیدَہ

کاوِنْدَہ

کُھدائی کا کام کرنے والا، کھودنے والا

کاوے پَہ ڈالْنا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

کاو کاو

سخت محنت اور تکلیف، کاوش، خلش، خلل، چبھن

کاوِش

تلاش، جستجو‏، (کسی کام کی) جد و جہد یا اہتمام میں زحمت و صعوبت کی برداشت‏، کُرید، کھوج

کاوَلی

رک : کاوَل.

کاوَل

گشت

کاو کھانا

۔(مرغباز) ایک مرغ سے دوسرے لڑائی کے مرغ کو ضرب شدید پہونچنا۔ ؎

کاوِیدَگی

کُھدائی ، کھودنے کا کام یا پیشہ.

کاوِیدَنی

کُہُو

کوئل کی آواز، کوئل کی کوک یا بولی

کاوِیات

(طِب) زخم میں کاٹ کرنے والی دوائیں ، داغ کے ذریعے علاج کرنا.

کاوا گَرْد

گول دائرے کی شکل میں گھومنے والا (جانور یا آدمی) ، چکّر لگانے والا.

کاوے

کاوا کی جمع، چکر

کاوا

گھوڑے کی ایسی گردش جس میں اُس کے قدموں سے زمین پر دائرہ بن جائے

کاوی

داغ دینے والا

کاویری

جنوبی ہند کی ایک مشہور ندی

کاوا گَرْدی

گھومنا ، چکّر کھانا.

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

کاوَلی والا

نگہبانی کرنے والا ، گشت کرنے والا.

کاوا بَھرْنا

گھوڑے کا گول دائرے کی شکل میں دوڑنا ، چکر لگانا.

کاوا لَگانا

کاوا کاٹنا

کاوا پھیرْنا

گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.

کاوَخ اَنداز

۔(ف) ۱۔صفت۔ ڈھیلا مارنے والا۔ ۲۔مذکر۔ وہ سوراخ جو قلعہ کی دیوار میں دشمن پر ڈھیلے یا پتھر وغیرہمارنے کے لئے بنا رکھتے ہیں۔ اب اُنھیں سوراخوں میں سے بندوقتیں مارا کرتےہیں۔

کاوا پِھرانا

گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.

کاوے پَر ڈالْنا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

کاوے پَر لَگانا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

کاواکی

کھو کھلا پن ، بے اصولی ، بے ضابطگی.

کَاوِشِ حُسْنِ عَمَل

کاوا دینا

گھوڑے کو گول دائرے کی شکل میں دوڑانا یا چکر دینا

کاوال

گشت ، طلایہ.

کاواک

خالی، اندر سے کھوکھلا (ٹھوس کی ضد)

کاوا کھانا

ایک مرغ سے دوسرے کو سخت ضرب پہنچنا.

کاوا کاٹنا

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

کَہو دِن کی سُنے رات کی

۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَہو کُپْڑے کی سُنے گات کی

جو بات ہے سو اُلٹی ہے ، کم فہم کی نسبت کہتے ہیں.

کَہوا لینا

أ کہوانا۔ ؎

کُہُولی

رک : کہولتا.

کَہْوا

کہوانا، کہلوانا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

کَہْوا دینا

قبولوانا، تسلیم کرانا، منوا لینا، کہوانا

کَہْوانا

کہلوانا، کہلانا

کُہُول

درمیانی عمر والا، آغاز پیری میں قدم رکھنے والا، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کے زمانہ والا شخص

کَہُوک

رک : کُوک.

کُہُولَت

۱. اَدھیڑ عمری ، آغازِ پیری ، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کا زمانہ ، بڑھاپے کا اغاز.

کُعُوب

کعب معنی نمبر؛ (رک) کی جمع.

کَہْواتاں

کہاوتیں ، مقولے.

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

کہوا چھوڑنا

کسی سے کوئی بات زبرستی کہلوانا یا کہلا لینے کے بعد چھوڑنا

کُنْج کاو

کَہْوایا چھوڑْنا

۔ کسی سے کوئی بات جبراً کہلا لینے کے بعد اُس کو نجات دینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کاو کے معانیدیکھیے

کاو

kaavकाव

اصل: فارسی

وزن : 21

کاو کے اردو معانی

ضمیر، اسم

  • مونث۔ کھودنا، امتحان کرنا، تلکاش، محنت، رنج، تکلیف
  • تفتیش، امتحان، بہادر، خوبصورت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaav

Pronoun, Noun

  • concave, sunken, depressed
  • digging, excavating
  • examining, investigating

काव के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, संज्ञा

  • ० कोई

کاو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words