تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kbh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kbh" کے متعقلہ نتائج
قَبِیح پیشانی
وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)
کَبھی کَبھی
کبھی کبھار، وقتاً فوقتاً، گاہے بگاہے، کبھی کبھی خط بھیج دیا کرو، بہت کم، شاذ ونادر، وہ یہاں کبھی کبھی آجاتے ہیں
کَبھی گاڑی نَاؤ پَر، کَبھی ناؤ گاڑی پَر
کبھی ترقی ہوتی ہے اور کبھی تنزلی، انقلاب ہوتا ہی رہتا ہے، حالات بدلتے رہتے ہیں
کَبھی گاڑی نَاؤ پَر اَور کَبھی ناؤ گاڑی پَر
کبھی ترقی ہوتی ہے اور کبھی تنزلی، انقلاب ہوتا ہی رہتا ہے، حالات بدلتے رہتے ہیں
کَبھی گاڑی ناؤ پَر کَبھی ناؤ گاڑی پَر
۔مثل۔ گاہے چُنیں گاہے چُناں کی جگہ۔ انقلاب ہوا ہی کرتا ہے۔ ترقی و تنزُّل لازمی ہے۔ ؎
کَبھی نَہ کائِر رَن چَڑھے اَور کَبھی نَہ باجے ہَم
نامرد کسی جوگا نہیں ہوتا ، پست ہمت سے کام نہیں ہوتا ، بزدل سے کچھ نہیں ہوسکتا .
کَبھی نَہ دیکھی چَدَّر چدری
ڈینگ مارنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پاس کچھ نہیں اور باتیں بڑی بڑی
کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں
دنیا ایک حال پر قائم نہیں، کبھی ترقی ہے کبھی تنزل، زمانہ اور حالات بدلتے رہتے ہیں
کَبھی نَہ گانڈو رَن چڑھے، کَبھی نَہ باجے بم
بزدل کبھی جنگ میں نہیں جاتا اور نہ کبھی اس کے آگے نقارہ بجتا ہے
کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ
خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا
کابَھر کا پانی اُبھار رَکھنا
۔مذکر۔ ایک قسم کا آنکھ کا مرض جس سے زردی چھا جاتی ہے۔ اس معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔ چار مہینے سے اُس کے کانور ہوگئے ہیں۔ ۲۔مونث۔ ایک لکڑی میں دونوں طرف ٹوکریاں رکھ کر ان میں گنگا کے شیشے رکھتے ہیں۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔