تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kma" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kma" کے متعقلہ نتائج
قِیمَہ
کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں
قَمَع
(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .
کماؤ آوے ڈرتا نکھٹو آوے لڑتا
کمانے والا عام طور پر شریف ہوتا ہے، اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے، نکھٹو لڑبھڑ کر رعب ڈالتا ہے
کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
کَماؤُ آئے ڈَرتا نِکھٹو آئے لڑتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے
(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .
کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے
عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
کَما لینا
۔۱۔دباغت کرلینا۔ چمڑے کو خوب مل ول کر ملائم اور درست کرلینا۔ ۲۔کسی پیشہ یا کام سے روپیہ پیدا کرلینا۔ نجاست صاف کردینا۔ ۳۔(عو) کمزور کردینا۔ اس کو بیماری نے کما لیا۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔