تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kny" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kny" کے متعقلہ نتائج
کَنّیا دان
جہیز نیز وہ روپیہ پیسہ جو بیٹی کے بیاہنے یا جہیز میں دینے کے لیے جمع کیا جائے، وہ روپیہ جو بیٹی کے بیاہنے پر یا جہیز میں دیتے ہیں
کَنَیّا جَمانا
(ہندوہ) چھوٹی چھوٹی لڑکیوں کو دُرگا کے نام پر کھانا کھلانا ، معصوم لڑکیوں کی ضیافت کرنا
کَنْیا کُماری
ہندوستان کے جنوب میں رامیشورم کے نزدیک کا ایک راس، خشکی کا وہ حصہ جو دور تک پانی میں ہے
کِنایَہ کَرنا
اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.
کَونْیات
کائنات کا علم، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے
کُنْیَت
اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)
کَنائی کاٹنا
۔(لکھنؤ) ۱۔گزر گاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا۔ ؎ ۲۔ موقع پر ٹال جانا۔ پہلو تہی کرنا۔ اگر وہ تعلقہ داران ایک سرے سے کنائی کاٹ گیا۔ دہلی میں کنّی کاٹنا ہے۔
کَنائی کاٹ جانا
عام گزرگاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا ، کَنّی کاٹنا ، کنارہ کش ہو جانا ، راستہ بدلنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔