تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَونْیات" کے متعقلہ نتائج

کَونْیات

کائنات کا علم، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے

کَونْیاتی

کائناتی ، آفاقی.

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

کُونْتا

پھن٘سا ہوا ، مبتلا ، مقیّد .

کونْتا

نیزہ، بھالا، برچھی

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کَنوتِیاں

کنوتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنوتی

کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں

کَنْتھی

गुदड़ी ओढ़ने या पहननेवाला साधु।

کُونتْھیا

آنکنے والا ، تشخیص کرنے والا ، مبّصر ، جانچو.

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

کُنِیتی

बुरी नीति; दुर्नीति।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَونْیات کے معانیدیکھیے

کَونْیات

kaunyaat•कौन्यात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: جغرافیہ

اشتقاق: كَوَّنَ

  • Roman
  • Urdu

کَونْیات کے اردو معانی

صفت

  • کائنات کا علم، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے

    مثال • کونیات، یہ کائنات کے متعلق تحقیق کرتی ہے کہ وہ کیسے وجود میں آئی۔

  • (مجازاً) دنیا، سوچ کا نیا انداز

    مثال • منیر نیازی کی نظموں اور غزلوں کا یہ نیا منطقہ ہمیں ایک نئی کونیات سے دوچار کر رہا ہے۔

Urdu meaning of kaunyaat

  • Roman
  • Urdu

  • kaaynaat ka ilam, kaaynaat se mutaalliq tahqiiq ki kis tarah vajuud me.n aa.ii, vo ilam jo vajuud kaaynaat ke asbaab-o-alal se behas kartaa hai
  • (majaazan) duniyaa, soch ka nayaa andaaz

English meaning of kaunyaat

Adjective

कौन्यात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ब्रह्माण्ड विज्ञान या विद्या, खगोल विज्ञान की एक शाखा है, जिसमें ब्रह्माण्ड से जुड़ी तमाम बातों का अध्ययन किया जाता है

    उदाहरण • कौन्यात, यह काइनात के मुतअल्लिक़ तहक़ीक़ (शोध) करती है कि वह कैसे वजूद (अस्तित्व) में आई

  • (लाक्षणिक) संसार, ब्रहमांड

    उदाहरण • मुनीर न्याज़ी की नज़मों और ग़ज़लों का यह नया मिंतक़ा (पटका) हमें एक नई कौन्यात से दो-चार कर रहा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَونْیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَونْیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone