تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lgy" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lgy" کے متعقلہ نتائج
لَگائی بُجھائی
ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی
لگائی رہے تو آپ سے، نہیں جائے باپ سے
عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی
لاغِیَہ
مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا
لَنگِیاں جُر
(سالوتری) بُخار کی ایک قسم ، گھوڑے کی ایک بیماری جو زیادہ بھوکے رہنے کی وجہ سے ہوتی ہے اس کو بادکہن جر بھی کہتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔