تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".msod" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".msod" کے متعقلہ نتائج
مُشِد
صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ملک کا نظم و نسق چلانے والے ایک ادارے شد کا سربراہ یا امیر، جس کے سپرد عام دیوانی نظم و نسق کی نگرانی ہوتی تھی اور وہ اس فرض کو خود اپنے فوجی دستوں کی اعانت سے سرانجام دیتا تھا
مَشْہُود
مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)
مُصَعَّد
اوپر نکلا ہوا، (طب) تصعید کیا گیا، وہ (چیز) جو گرم کرکے بخارات بنا کر پھر منجمد ہونے دی گئی ہو، اُڑایا ہوا جوہر، عمل تصعید سے حاصل کیا ہوا، عمل تصعید گزرنے کے بعد کسی شے سے حاصل شدہ (قلمی) یا دوسرا مواد، سلیمانی زہر
مُصَدَّقَہ
تصدیق کیا ہوا، جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو، خصوصاً سرکاری طور پر تصدیق شدہ، مصدق کی تانیث
مَصْدَر غَیرْ وَضْعی
وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔
مَسُوڑا
جبڑے میں گوشت کا وہ سخت حصہ جس میں دانت جمے ہوتے ہیں، دانتوں سے ملا ہوا گوشت، لثہ، جائے دنداں، گوشت بن دنداں
مَسُوڑھا
مسوڑا جو اس کا رائج املا ہے، دانتوں کے اوپر نیچے کا گوشت، وہ گوشت جس میں دانتوں کی جڑ ہوتی ہے
مَصْدَر کا قاعِدَہ
۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔
مُصَدِّق
سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے، سچّی گواہی دینے والا
مِصْداق
۱۔ وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے ، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔