تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mwk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mwk" کے متعقلہ نتائج
میواڑ
مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔
مُوَقَّتی جائِداد
(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو
مُوَقَّت خُدا
خدائے واحد کے علاوہ وہ ہستی جس کی خوشنودی کے لیے کام کیا جائے ، غیر اﷲ ، صنم ، وقت کا خدا ۔
مُوَقَّت
کسی وقت خاص پر مقرر کیا ہوا، وقت معین پر ہونے والا، کسی وقت پر ٹھہرایا ہوا، زمانے کے ساتھ مُعَیَّن کیا گیا۔
مُوَقَّت رِسالَہ
وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔