تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ndja" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ndja" کے متعقلہ نتائج
نَدی جَہ
دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ
نَدی جا

نَدّی جا

قُرْعَہ اَنْدازی
فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سون٘پا جائے، پانسا پھینکنا
طَرِیقَۂ بَر اَنْدازی
(تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.
قَبَق اَنْدازی
ایک قسم کا کھیل جس میں گھوڑے پر سوار ہو کر تیراندازی کرتے ہیں، نشانہ بازی، اچھا نشانہ لگانا
ہَوا اَندازی
ہوا کے عمل سے گزارنا ؛ (انجینئری) چھڑکاؤ ، ہلانے یا اسی طرح کے کسی اور طریقے سے کسی محلول میں ہوا کو داخل کرنے کا عمل ؛ (غذائی انجینئری) کسی مائع کو کسی گیس سے بار دار کرنے کا عمل ؛ جیسے : پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ داخل کر کے سوڈا واٹر بنایا جاتا ہے ؛ (معدنی انجینئری) ہوا کے بلبلے بنانے کے لیے ایک تیراؤ خانے میں لئی نما گودے کے اندر ہوا کو داخل کرنے کا عمل (انگ :Aer ation)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔