تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".nzr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".nzr" کے متعقلہ نتائج
نَذِیر
ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول
نَذْر
تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم
نَظَر پَڑْنا
نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا
نَظَر سے نَظَر لَڑنا
نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔