تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".onm" کے متعقلہ نتائج

nm

nautical mile بحری میل۔.

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

nmr

نیز nuclear magnetic resonance نیو کلیائی مقناطیسی گمک۔.

نَم

آٹھ کے بعد کا ہندسہ، نو

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

nim

ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.

neem

نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.

نَوم

سونے والے

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نائِم

سونے والا، خفتہ، ، نیز اونگھتا ہوا

نُعم

نعم = نازکی ، نرمی اور نیکی

نَعام

شتر مرغ ۔

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

عَنَم

زمین حجاز کا ایک درخت، جس کے پھل کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور جسے مہندی لگی انگلی سے تشبیہ دی جاتی ہے

نَو ماہ

نو مہینے کی مدت (خصوصا ً حمل کی مدت کے لیے مستعمل) ۔

نِعَم

نعمتیں، آسائشیں

نَعائِم

(ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں

نِیم ماہ

نصف ماہ یا چودہ دن (عموماً ماہ کے سابقے کے ساتھ مستعمل).

unmindfully

لا پرواہی سے

unmoved

اَٹَل

unmapped

جس کا نقشہ نہ بناہو یعنی کسی جغرافیائی یا کروموسومی نقشے میں موجود نہ ہو۔.

unmarried

چَھڑا

unmanned

جس پر کوئی آدمی یا عملہ تعینات نہ ہو۔.

unmannered

بَد تَمِیز

unmetalled

کَچّی

unmotivated

کسی تحریک یا ترغیب کے بغیر؛ بلا مقصد۔.

unmodernized

(مکان وغیرہ) جسے جدید طرز کا نہ بنایا گیا ہو؛ جس کے اصل خدو خال بر قرار رکھے گئے ہوں۔.

unmannerly

بے اَدَب

unmixed blessing

کورا فضل، خالص کرم ، سراپا برکت، کوئی چیز جو تمام تر سودمند ہو اور کوئی پہلو عیب کا نہ رکھے۔.

unmercifully

بے دردی سے

unmitigatedly

بد معاشی سے

unmade

ان بنا، ناساختہ۔.

unmixed

جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو، خالص۔.

unmuzzle

منہ پر چڑھا چھینکا اتار دینا،کھل کر بات کرنے کی اجازت دینا، تحریر و تقریر کی آزادی دینا۔.

unmoving

غیر متحرک، ساکن۔.

unmarked

بلا نشان۔.

unmasked

بے برقع

unmourned

جس کا کوئی ماتم نہ کیاجائے، بلا سوگ۔.

unmanaged

بلا انتظام، دیکھ بھال کے بغیر۔.

unmatured

خام، نا رسیدہ، پختہ کاری سے محروم۔.

unmerited

بے جا

unmodified

بلا ردّو بدل، بغیر ترمیم کے۔.

unmatched

بے نَظِیر

unmounted

جو سوارنہ ہو ، جو نمائش کی خاطر ( گھاٹ، چوکھٹے وغیرہ میں) لگانہ ہو (جیسے نگینہ، تصویر وغیرہ).

unmeasured

نا پیمودہ، بغیر ناپے۔.

unmindful

unmovable

جسے حرکت نہ دی جا سکے

unmissable

(کسی بات کا موقع) جو گنوانے کے قابل نہ ہو یا جسے گنوانا نہ چاہیے۔.

unmalleable

ملائم، کوٹنے، ورق بنانے کے ناقابل، غیر تشکیل پذیر ۔.

unmolested

بلا مزاحمت

unmastered

غیر مفتوح

unmanliness

نامَردی

unmelodious

غیر مترنم، بے سُرا۔.

unmodulated

بلا تلحین ، اتار چڑھائو یا زیر وبم کے بغیر۔.

unmutilated

قطع و برید سے محفوظ، صحیح سالم۔.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone