تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qeil" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qeil" کے متعقلہ نتائج
کیل
دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
قَلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
قِلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا
کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .
کِیل کانٹے سے دُرُسْت ہونا
ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .
کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں
ذرا بھی اندیشہ نہیں، ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا
کِیل کانٹے سے لَیس ہونا
ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .
کِیلی مَوعُود
(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔