تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".shtu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".shtu" کے متعقلہ نتائج
سَہْتا
(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.
ساہِتی
علم معانی ؛ الفاظ کے معنی و مراتب ، عبارت کی شائستگی اور اس کے ممنوعات کے بیان کرنے کا عِلم ، عِلمِ بلاغت ، ساہتی . . .
سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے
برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.
سَہْتا سَہے نَہ سَہْتا چھاتی دَہے
برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.
سُہاتے کا پاد اچھا اَن سُہاتے کا بول برا
محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
سُہاتے کی لات نہ سُہاتے کی بات
محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات
محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف
تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصرع: برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد کا ترجمہ اردو میں مستعمل
دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں
کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔