تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".thki" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".thki" کے متعقلہ نتائج
ٹھیکی
وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .
تَھڑا
(عموماً دکاندار یا کسی پیشہ ور یا کاریگر وغیرہ کے) بیٹھنے یا کام کرنے کی اونچی جگہ، گدی، ٹھیا، چپوترہ، پلیٹ فارم، تھلا، کپڑے برتن وغیرہ دھونے کے لئے بنائی ہوئی پختہ جگہ
تِہاڑا
تین برابر حصوں میں تقسیم؛ ایک تہائی؛ پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم (ایک حصہ زمیندار کو اور دو حصے مزارعین کو ملتے ہیں).
تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
تھکا اونٹ سرا دیکھے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔