تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tmib" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tmib" کے متعقلہ نتائج
تامْب
ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے، سونے میں بھی صلابت پیدا کرنے کے لیے کام میں لاتے ہیں
تان٘بَہ چِینی
ایک طرح کا زجاجی (چینی) مرکب، جو متعدد معدنی آکسائڈوں سے دھات کے برتنوں پرچڑھایا جاتا ہے، شورہ، سہاگہ، سوڈا، بورک ایسڈ، پنڈول اور مختلف معدنی دھاتوں کو نہایت باریک پیس کر بڑی بڑی بھٹیوں میں خوب پکاتے ہیں، پھر جس برتن پر تام چینی چڑھانا ہو، اسے صاف کرکے اس میں ڈال دیتے ہیں، بعد میں برتن کو خشک کرلیتے ہیں، یہ عمل دو تین مرتبہ دہرایا جاتا ہے، اکثر اچھی تام چینی کے لئے چار دفعہ یہی عمل کیا جاتا ہے
تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار
انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے
تَنبول بانْٹْنا
(ہندو) بہن جب بھانجی یا بھانجے کی شادی کے موقع پر بھائی کے گھر سے جاتی ہے تو بھائی بہن کی سسرالی عورتوں کو نقدی پان کھانے کو دیتے ہیں
تَمْبُورہ
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
تَنْبِیا جانا
۔(ھ)۱۔برسات کی ہَوا سے گوٹا کناری کا رنگ تانبے کے مانند ہوجانا۔ ۲۔تانبے کا رنگ ہوجانا۔ ؎ اس کا تلفّظ ’’تمیانا‘‘ بھی ہے۔
تَمْباکُو کی گول
وہ مٹکا جس میں تمباکو بھرا ہو ، (مجازاً) بے کار بے مصرف شخص جو کسی اور کے کام نہ آسکے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔