تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tonw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tonw" کے متعقلہ نتائج
تَناو
(طب) (اعصابی) اکڑن، کشیدگی یا اس کا نفسی اثر، نفسی دباؤ، ذہنی فشار (ذہنی) کشیدگی، تشنج، اینٹھن
تَناؤ کے بانس
وہ دو بانس جو بیچ میں سے کیل سے جڑے ہوتے ہیں، ایک طرف رسّی بندھی ہوتی ہے، دوسری طرف کے سروں کو کھولیں تو رسی تن جاتی ہے
تَناوَر
تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں
تن آور
تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں
تَنْوِین
(نحو) کسی حرف پر دو زبر یا زیر یا پیش لگانے سے نون کی آواز نکالنا، جیسے ’’مشارٌ الیہ‘‘ یہ نون کتابت میں نہیں آتا، تَلَفّظ میں آتا ہے، جب دو زبر کی تنوین ہوتی ہے تو آخر میں الف بھی بڑھا دیتے ہیں: جیسے صریحاً، نسلاً بعد نسلٍ، جن الفاظ کے آخر میں رسم الخط عربی کے مطابق لمبی ’ت‘ نہیں لکھی جاتی مختصر یا گول ’ت‘ بصورت ’ہ‘ لکھی جاتی ہے، وہاں زبر کی تنوین میں الف نہیں بڑھاتے: جیسے دفعۃً، عادۃً، قاطبۃً، کنایۃً،علم عروض کے قاعدے سے تنوین کا نون بعض اوقات نظم میں متحرک ہوجاتا ہے اور تقطیع کرنے میں لفظ ما بعد کے حرف اوّل کی حرکت اُس کو دے دیتے ہیں جیسے ’’تونے دی قصداً اس کی جان بچا.‘‘ تقطیع میں ’’تونے دی قصدَنُسْ کی جان بچا‘‘ ہوجاتا ہے، عربی الفاظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفظ مُنَوّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔