تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tutp" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tutp" کے متعقلہ نتائج
تَطْفِیَہ
آگ بجھانا ، (طب) کسی سخت و معدنی دوا کا آگ میں گرم یا سرخ کرکے کسی سیال چیز میں ایک مرتبہ یا کئی مرتبہ ایک چیز میں یا کئی چیزوں میں سرد کرلینا .
توتا پالْنا
علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا
طوطا پالْنا
کسی پھوڑے پھنسی کا علاج نہ کر کے بیماری کو طول دینا ؛ سوزاک یا آتشک کی بیماری لگا لینا ؛ ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.
ٹُوٹا پُھوٹا
خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا
ٹُوٹے پَڑنا
۔لازم۔ ۱۔ایک پر ایک کا گِرنا۔ ؎ ۲۔ بوجھ کے مارے جھُکا جانا۔ آموں کے بارے درخت ٹوٹے پڑتے ہیں۔ بیگم اتنا گہنا لادے تھیں کہ کان ٹوٹے پڑتے تھے۔
طُوطیِ پَسِ آئِینَہ
(کنایۃً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طُوطی کو بولنا سِکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے) کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔