تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتا پالْنا" کے متعقلہ نتائج

توتا پالْنا

علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں توتا پالْنا کے معانیدیکھیے

توتا پالْنا

totaa paalnaaतोता पालना

محاورہ

مادہ: طوطا

توتا پالْنا کے اردو معانی

  • علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا
  • کوئی ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.
  • ۔۱۔کسی پھوڑے پھُنسی کا علاج نہ کرکے بیماری کو طول دینا۔ ۲۔سوزاک یا آتشک کی بیماری لگا لینا۔ ۳۔کوئی ایسا کام ہاتھ سے لینا جس سے وہ اور کاموں سے معطّل ہوجائے۔ ؎

English meaning of totaa paalnaa

  • aggravate disease by not treating it properly, have some constant trouble
  • keep a parrot as a pet

तोता पालना के हिंदी अर्थ

  • ईलाज से ग़ाफ़िल रह कर फोड़े फंसी की तकलीफ़ को तूल देना, सोज़ाक या आतिशक वग़ैरा की बीमारी लगा लेना
  • कोई ऐसा काम हाथ में लेना जिस से आदमी और कामों से बेकार हो जाये
  • ۔۱۔किसी फोड़े फ़ंसी का ईलाज ना करके बीमारी को तूल देना। २।सोज़ाक या आतिशक की बीमारी लगा लेना। ३।कोई ऐसा काम हाथ से लेना जिस से वो और कामों से मात्तल होजाए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتا پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتا پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone